الجواد
كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...
عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما نبی ﷺ سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ "دنیا ایک پونجی ہے اور اس کی بہترین پونجی نیک عورت ہے۔
دنیا میں جو کچھ بھی ہے اس سے ایک خاص وقت تک لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے پھر وہ فنا (ختم) ہو جاتا ہے، لیکن اس فانی دنیا کی سب سے بہترین پونجی نیک عورت ہے، جو آخرت کی تیاری میں معاونت کرتی ہے، اس کی وضاحت نبئ کریم ﷺ نے یوں بیان فرمائی ہے کہ " (خاوند) جب اسے دیکھے تو اسے خوش کر دے اور جب اسے حکم دے تو اطاعت کرے اور اگر وہ گھر پر نہ ہو تو اپنے نفس اور اس کے مال کی حفاظت کرے "۔