البحث

عبارات مقترحة:

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

مترادف
(الْمُتَرَادِف)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

جس کا معنی ایک اور لفظ مختلف ہو۔

الشرح المختصر

’تَرادُف‘ سے مراد ہے ’مفہوم و معنی کا ایک ہونا اور اس معنی پر دلالت کرنے والے الفاظ میں تعدد اور اختلاف ہونا‘۔ 'مترادف' اسے کہتے ہیں جس کے الفاظ متعدد ہوں اور اس کا معنی ایک ہو، یا یہ کہ جس کا معنی ایک ہو اور اس کے نام بہت سارے ہوں، جیسے 'لیث' اور 'أسد'۔

التعريف اللغوي المختصر

المُتَرادِفُ: پے در پے اور لگاتار آنے والا۔ 'ترادف' کا حقیقی معنی ہے: ’پیچھے چلنا‘۔کہا جاتا ہے: ’’تَرَادَفَ الشَّيْءُ‘‘ یعنی اس شے کا کچھ حصہ دوسرے حصے کے پیچھے ہولیا۔