البحث

عبارات مقترحة:

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

ضلالت وگمراہی
(ضلال)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ارادی یا غیر ارادی طور پر حق سے انحراف اور روگردانی کرنا۔

الشرح المختصر

’ضلال‘ کا معنی ہے سیدھے راستے پر قائم نہ رہنا، چاہے وہ اقوال میں ہو یا افعال یا اعتقادات میں ہو۔ گمراہی کی دو قسمیں ہیں: 1۔ علم و عقائد میں گمراہی: جیسے کفار، بت پرستوں اور اللہ کی صفات کی نفی کرنے والوں کی گمراہی۔ 2۔ عمل اور احکام میں گمراہی: جیسے گناہ گار لوگوں کی گمراہی۔ گمراہی کے بعض اسباب یہ ہیں: کتاب و سنت کو چھوڑ دینا، عقل کو مقدم رکھنا، بدعت اختیار کرنا، ہوائے نفس کی پیروی کرنا، جہالت اور تعصب وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر

الضلال: راستہ سے منحرف ہونا اور ہٹ جانا۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”ضَلَّ فُلاَنٌ، يَضِلُّ، ضَلالاً“ یعنی فلاں منحرف ہو گیا، ضائع ہوگیا اور سیدھے راستے سے بھٹک گیا۔ ’ضلال‘ کا حقیقی معنی ہے: کسی شے کا ضائع ہو جانا اور دوسرے کے حق میں چلے جانا۔ ایک قول کے مطابق اس کا اصل معنی: غائب ہونا، مخفی ہونا اور چھپنا ہے۔