البحث

عبارات مقترحة:

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

حضرت عیسیٰ بن یزداد یمانی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انھوں نے کہا کہ اللہ کے رسول نے فرمایا: ’’ جب کوئی شخص پیشاب کرے تو عضو کو تین بار سونت لے(زور سے دبا کر کھینچے تاکہ اس کے اندر جو قطرات ہیں، وہ نکل جائیں۔)

شرح الحديث :

اس حدیث سے یہ معلوم ہو تا ہے کہ جب ’’بال أحدكم‘‘ (کوئی شخص پیشاب کرے) یعنی وہ پیشاب سے فارغ ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ ’’ينتر ذكره ثلاث نترات‘‘ (اپنے ذکر کو تین بار سونت لے) یعنی اس کو اچھی طرح کھینچے اور اس کو صاف وغیرہ کرے اور یہ مستحب ہے۔ اگر اس کو چھوڑ دے اور قطروں کے نکلنے کے بعد استنجاء کرے، پھر وضوء کرے تو یہ صحیح ہے۔ یہ حدیث ضعیف ہے اور اس پر عمل کرنا مشروع نہیں بلکہ بعض مختلف مسالک کے علماء نے اسے بدعت کہا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية