البحث

عبارات مقترحة:

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ پردہ دار کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا دار تھے۔ جب آپ کو کوئی بات ناپسند گزرتی، تو ہم اس ناپسندیدگی کے آثار آپ کے چہرۂ مبارک پر پہچان جاتے تھے۔

شرح الحديث :

نبی کنواری عورت سے بھی زیادہ حیا دار تھے، جس میں سب سے زیادہ شرم و حیا ہوتی ہے؛ کیوں کہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے وہ مردوں کے ساتھ میل جول سے دور ہوتی ہے۔ چنانچہ وہ شرم و حیا کا پیکر بن کر اپنے گھر ہی میں رہتی ہے۔ لیکن رسول اللہ اس سے بھی زیادہ حیا دار تھے۔ تاہم نبی کو جب کوئی ناپسندیدہ یا ایسی بات نظر آتی، جو آپ کی طبیعت کے برخلاف ہوتی، تو اس کے اثرات آپ کے چہرۂ انور پر ظاہر ہو جاتے تھے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية