البحث

عبارات مقترحة:

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

ایسا برتن جسے اندر سے تارکول کے ذریعے لیپ کیا گیا ہو
(المُزَفَّتُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسا برتن جس کے اندرونی حصے کو تارکول کے ذریعے لیپ کیا گیا ہو۔

الشرح المختصر

’مزفت‘: وہ برتن جس کے اندرونی یا ظاہری حصے کو تارکول کے ذریعے لیپ كيا گیا ہو۔ تارکول ایک سیاہ رنگ کا سخت مادہ ہے جو گرم کرنے پر نرم ہوکر پگھلنے لگتا ہے۔ ”مُزفّت“ ان برتنوں میں سے ہے جن میں اہل عرب نبیذ بنایا کرتے تھے۔ یعنی اس میں پانی کے ساتھ کجھور یا کشمش ڈال کر چھوڑ دیتے یہاں تک کہ وہ میٹھا ہوجاتا، پھر اسے پیتے تھے۔ ان برتنوں کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں ڈالی جانے والی چیز میں جلدی سے خمیر چڑھ جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

المُزَفَّتُ: ایسا برتن جس پر ’تارکول‘ سے لیپ کیا گیا ہو۔ ’زفت‘ (تارکول) سے مراد ایک سیاہ لیس دار مادہ ہے، جو حرارت کے باعث پگھلنے لگتا ہے، اس کے ذریعہ کشتیوں وغیرہ کو پالش کیا جاتا ہے۔ اسے عربی میں ’القار‘ یا ’القِیر‘ بھی کہتے ہیں۔