البحث

عبارات مقترحة:

الولي

كلمة (الولي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (وَلِيَ)،...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

عُقاب، ایک طاقت ور بلند پرواز شکاری پرندہ
(الْعِقَاب)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

شکاری پرندوں میں سے ایک پرندہ جس کے پنجے مضبوط، چونچ چھوٹی اور نظر تیز ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

عقاب: ایک قسم کا شکاری پرندہ جس کی نظر بہت تیز ہوتی ہے۔ گدھ کے بعد کوئی بھی پرندہ اس سے بڑا نہیں ہے۔ اسے عقاب اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ شکار میں تسلسل کے ساتھ لگا رہتا ہے (یعنی تعاقب کرتا ہے)۔