البحث

عبارات مقترحة:

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

عطیہ
(الْعَطِيَّةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی دوسرے شخص کو کسی مال یا منفعت کا حالتِ زندگی میں بلاکسی عوض کے مالک بنانا۔ چاہے اس سے مقصود اللہ کی رضا ہو یا اظہارِ دوستی و محبت۔

الشرح المختصر

’عطیہ‘: کسی دوسرے کو کوئی چیز ملکیت کے طور پر دینا، اس سے مراد یہ ہے کہ جس شخص کا تصرف کرنا جائز ہو اس کا رضاکارانہ طور پر کسی اور شخص کو اپنے معلوم و موجود مال کا اپنی زندگی میں بلا کسی عوض کے مالک بنا دینا چاہے یہ ہبہ کے طور پر ہو یا صدقہ یا پھر ہدیہ کے طور پر۔

التعريف اللغوي المختصر

عطیہ: ’دی گئی شے‘ کو کہا جاتا ہے۔ یہ ’عَطْو‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: ’ لینا‘۔ کہا جاتا ہے: ”عَطا الشَّيْءَ، وعَطا إِليه، عَطْواً“ یعنی اس نے وہ شے لے لی۔