البحث

عبارات مقترحة:

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

الغفور

كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

طلبِ علم
(طَلَبُ الْعِلْم)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دینِ اسلام نیز اللہ اور اس کے رسولﷺ کی طرف سے آئے ہوئے احکام کو اصل مصادر سے جاننے کی کوشش کرنا۔

الشرح المختصر

طلب علم کی تین قسمیں ہیں: 1۔ وہ طلبِ علم جو فرضِ عین ہے: اس سے مراد ان باتوں کی معرفت حاصل کرنا ہے جو بندے پر فرض ہیں۔ جیسے عقائد کے اصول، طہارت ونماز وغیرہ کے احکام۔ 2۔ وہ طلبِ علم جو فرض کفایہ ہے: اس سے مراد ان اشیاء کا علم حاصل کرنا ہے جن کے ذریعے دین کی حفاظت ہوتی ہے جیسے قرآن وحدیث، اصولِ فقہ اور اس طرح کے دیگر علوم کو حفظ کرنا۔ 3- وہ طلبِ علم جو مسنون ہے، اس سے مراد علم میں مہارت حاصل کرنا اور اسے خوب حاصل کرنا۔