البحث

عبارات مقترحة:

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

شدت (سختی)
(الشِدَّة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اپنے ساتھ یا دوسروں کے ساتھ تعامل میں ضرورت سے زیادہ سختی کا استعمال کرنا۔

الشرح المختصر

’شدت‘ نفس کی ایک ایسی صفت ہے جو اسے قول یا فعل میں طاقت کے استعمال پر ابھارتی ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں: اول: قابلِ تعریف شدت۔ یہ دو مقامات پر ہوتی ہے جو کہ یہ ہیں: 1۔ حربی کافروں کے ساتھ تعامل میں۔ 2۔ جب اللہ تعالیٰ کی حرمتوں کو پامال کیا جائے یا اس کی حدود سے تجاوز کیا جائے۔ دوم: قابلِ مذمت شدت۔ یہ بھی دو مقامات پر ہوتی ہے: 1۔ عبادت کرنے میں۔ 2۔ مسلمانوں کے ساتھ تعامل میں۔

التعريف اللغوي المختصر

الشِّدَّةُ: سختی۔ یہ مضبوط کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ اسی لیے ہر وہ شے جسے مضبوط کیا گیا ہو اس کے لیے اس لفظ (ٰشُدَّ) کا استعمال کیا جاتا ہے یعنی اسے باندھ دیا گیا۔ ’شدت‘ کا حقیقی معنی ہے: ’کسی شے میں موجود طاقت‘۔ کہا جاتا ہے: ”شَدَدْتُ العَقْدَ شَدّاً“ یعنی میں نے عقد یا معاہدہ کو پکا کیا۔