المقدم
كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...
مہینے کے آخر کے ایک یا دو دن جن میں چاند چھپ جاتا ہے۔
’سُرَر‘ یا ’سِرَار‘: اس سے مراد مہینے کی آخری رات ہے، جبکہ مہینہ انتیس دن کا ہو، یعنی اس کا ’ِسرار‘ (پوشیدگی) اٹھائیسویں رات ہوگی اور اگر مہینہ تیس دن کا ہو تو اس کا ’سِرار‘ (پوشیدگی) انتیسویں رات ہوگی۔
السُّرَرُ: وہ رات جس میں چاند پوشیدہ ہوجاتا ہے۔ یہ ماخوذ ہے عرب کے قول: ”اسْتَسَرَّ القَمَرُ“ سے یعنی چاند (مہینے کی آخری) رات میں پوشیدہ رہ گیا۔ بسا اوقات یہ مہینہ کی آخری ایک یا دو راتوں میں ہوتا ہے۔ ’سُرَر‘ کا حقیقی معنی ہے چھپنا، ظاہر نہ ہونا۔