البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

حقیقت
(الْحَقِيقَة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کلام کو اس کے وضع کردہ اصلی معنی میں استعمال کرنا۔

الشرح المختصر

’حقیقت‘ سے مراد: الفاظ کو اس کے اصلی جگہ میں استعمال کرنا ہے۔ جیسے ’أسد‘ کا لفظ معروف خونخوار جانور پر دلالت کرتا ہے، اور”شمس“ کا لفظ معروف بڑے ستارے پر دلالت کرتا ہے۔ اسی طرح لغت کے تمام الفاظ۔

التعريف اللغوي المختصر

الحَقِيقَةُ: یہ ”حقیق“ کا مؤنث ہے، اس سے مراد ہر وہ شے ہے جو ثابت ہوجائے۔ ’حق‘ کا معنی ثابت، لازم اور صحیح ہے۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”حَقَّ الشَّيْءُ، يَحَقُّ، حَقّاً“ کہ شے لازم اور ثابت ہو گئ۔ یہ یقینی طور پر صحیح اور درست شے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ حقیقت دراصل ’تحقیق‘ سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے: کسی شے کو مضبوط و مستحکم کرنا۔