البحث

عبارات مقترحة:

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

نماز میں بیٹھنے کی ہیئت
(الْجِلْسَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دوران نماز بیٹھنے کی حالتوں میں سے ایک خاص ہیئت۔

الشرح المختصر

الجِلْسَةُ: اس ہیئت اور حالت کا نام ہے جس پر نمازی دورانِ نماز بیٹھتا ہے، جیسے جلسۂ استراحت، جلسۂ تشہد اور دو سجدوں کے مابین علیحدگی کے لیے کیا جانے والا جلسہ۔

التعريف اللغوي المختصر

الجِلْسَةُ: اس ہیئت اور حالت کا نام ہے جس پر بیٹھا ہوا شخص ہوتا ہے۔ چنانچہ کہا جاتا ہے: ”جَلَسَ جِلْسَةً حَسَنَةً“ یعنی وہ اچھے انداز میں بیٹھا۔