البحث

عبارات مقترحة:

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

إجْهازٌ، زخمی کو مکمل طور پر قتل کرنے میں جلدی کرنا
(الإِجْهازُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

زخمی کو مکمل طور پر قتل کرنے میں جلدی کرنا۔

الشرح المختصر

اجہاز: کسی ذی روح کی موت میں عجلت کرتے ہوئے اس کو مارنے اور اس کی زندگی ختم کرنے میں جلدی کرنا۔ اجہاز کی دو قسم ہے: پہلی قسم: کسی انسان کی جان لینے میں جلدی کرنا۔ اس کی دو شکلیں ہیں: 1. کسی حدّ کو نافذ کرنے میں جلدی کرنا، جیسے قاتل وغیرہ کے قتل میں جلدی کرنا۔ 2. جنگ میں اجہاز، جیسے دوران معرکہ زخمی کو قتل کرنے میں جلدی کرنا۔ دوسری قسم: جانور کی جان لینے میں جلدی کرنا۔ چاہے وہ ماکول اللحم جانور ہو یا وہ جانور جس کی ایذا رسانی کے سبب اسے قتل کرنے کی اجازت شریعت نے دی ہو، یا پھر وہ جانور جسے قتل کرنا مشروع نہیں ہے جیسے گدھا، خچر وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر

الإِجْهازُ: قتل کرنے میں جلدی کرنا۔