البحث

عبارات مقترحة:

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

لحوق، ثبوتِ نسب
(لُحُوقٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بچہ کے نسب کو ثابت کرنا، اور اسے اس شخص کے ساتھ ملا دینا جس کے متعلق یہ امکان ہو کہ وہ اسی کا ہے اور ایسا ان اسباب کے پیش نظر ہو جو کہ نسب کے ثبوت کا سبب ہیں جیسے صحیح نکاح وغیرہ۔

الشرح المختصر

لحوق کا عام معنی ہے کسی شے کا کسی دوسری شے کے ساتھ ملنا؛ یا تو حقیقی طور پر ملنا جیسے کسی شخص کا کسی ملک میں لوگوں کے ایک گروہ کے ساتھ مل جانا، اور یا تو حکمی طور پر ملنا جیسے بیٹے کا اپنے باپ کے نسب کے ساتھ مل جانا اور نسب کو ثابت کرنے والے اسباب جیسے فاسد یا صحیح نکاح یا اقرار سے اس کا نسب ثابت ہو جانا۔

التعريف اللغوي المختصر

اللحوق: کسی شے کو پانا۔ ہر وہ شے جو کسی شے کو پالے وہ اس سے لاحق ہونے والی ہوتی ہے۔ لحوق کا معنی اتباع کرنا بھی آتا ہے۔