البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

المؤخر

كلمة (المؤخِّر) في اللغة اسم فاعل من التأخير، وهو نقيض التقديم،...

رات
(لَيْلٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

غروب آفتاب سے طلوع فجرِ صادق تک کے درمیانی وقت کو رات کہتے ہیں۔

الشرح المختصر

اللیل: رات وہ وقت ہے جو دن کے بعد آتا ہے، اور یہ اندھیرے اور سکون سے عبارت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے رات کو اپنی عظمت، قدرت اور حکمت کی نشانی بنایا ہے۔ پس انسان، حیوان اور پودے سب کو اس کی حاجت اور ضرورت رہتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

اللیل: ’اس تاریکی سے عبارت ہے جو دن کے بعد آتی ہے‘۔ اس کا وقت غروب آفتاب سے طلوع آفتاب تک ہوتا ہے۔