البحث

عبارات مقترحة:

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

قضاءِ حق، (حق لوٹانا، قرض لوٹانا)
(قَضَاءُ الْحَقِّ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

قضاءِ حق: یعنی قرض لوٹانا اور اسے قرض دار کو ادا کر دینا۔

الشرح المختصر

ثابت اور واجبی شے کو حق کہا جا تا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں :اللہ کا حق اور بندوں کا حق اور ’قَضَاءِ حق‘ سے مراد حق ادا کر دینا اور اسے مستحق تک پہنچا دینا ہے، یاد رہے کہ قضاءحق کی اصطلاح فقہی اصطلاح میں قرض کے ساتھ خاص ہے نہ کہ نقد کے ساتھ، کہا جاتا ہے ’’قَضَى فُلانٌ غَرِيْمَهُ دَيْنَهُ‘‘ يعنی اس نے قرض ادا کردیا۔