البحث

عبارات مقترحة:

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

اصولی قاعدہ
(قَاعِدَةٌ أُصُولِيَّةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کوئی عمومی قضیہ کلیہ جس کے ذریعے تفصیلی دلائل سے شرعی احکام کے استنباط کی کیفیت کا علم ہوتا ہے۔

الشرح المختصر

اصولی قاعدے سے مراد ایسا قانون اور میزان ہے جسے فقیہ یا مجتہد کے لیے وضع کیا گیا ہو تا کہ وہ تفصیلی دلائل سے شرعی احکام کے استنباط کے صحیح طریقہ کار تک رسائی حاصل کر سکے۔ یہ دلائل اور احکام کے مابین ایک واسطے کا کردار ادا کرتا ہے اور اس کا موضوعِ بحث ہمیشہ دلیل اور حکم ہوتے ہے۔ مثلا اصولیین کا یہ کہنا کہ: "مطلق امر وجوب پر دلالت کرتا ہے" اور" مطلق نہیتحریم پر دلالت کرتی ہے"، علاوہ ازیں الفاظ، نسخ اور ترجیح وغیرہ سے متعلق دیگر قواعد۔ تفصیلی دلیل سے مراد قرآن و سنت وغیرہ ہیں۔