البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

الواسع

كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...

عَشیرۃ، قبیلہ، خاندان
(عَشِيرَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عشیرہ آدمی کے اقارب اور اس کے قریب تر اہل وعیال کی ہر اس جماعت کا نام ہے جن پر وہ فخر کرتا ہے۔

الشرح المختصر

عشيره: کسی شخص کے وہ اہل وعیال اور اقربا جو اس کے ساتھ ایک ہی نسب میں ملتے ہیں جو ایک ہی جدّ اعلیٰ (دادا) کی طرف لوٹتا ہے۔ اکثر وہ اسی کی کنیت پر اپنی کنیت رکھتے ہیں، ایک ہی مشترکہ علاقے میں رہتے ہیں اور ایک ہی لہجے میں گفتگو کرتے ہیں۔ کئی خاندانوں کے اتحاد سے ’عشیرہ‘ تشکیل پاتا ہے اور کئی ’عشائر‘ کے اتحاد سے قبیلہ بنتا ہے۔ اس کو ’عشیرہ‘ اس وجہ سے کہتے ہیں کہ وہ باہم مل جل کے رہتے ہیں اور اپنے مختلف امور میں ایک دوسرے کے شریک ہوتے ہیں۔ ’عشیرہ‘ قبیلہ سے کہیں زیادہ مخصوص ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

العَشِيرَةُ: انسان کے قریبی اہل وعیال۔ یہ دراصل 'مُعاشَرۃ' سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے کسی کے ساتھ مل جل کر رہنا اور گھل مل جانا۔ عشیرۃ انسان کے قریبی لوگوں کی جماعت کے لیے بھی بولا جاتا ہے جنہیں کوئی ایک شے متحد کرتی ہو۔