البحث

عبارات مقترحة:

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

استقبالِ کعبہ
(اسْتِقْبالٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کعبے کی طرف منہ کرنا

الشرح المختصر

’استقبال‘ کا معنی ہے کعبہ کے سمت ہونا اور اس کی طرف رخ کرنا۔ استقبال کی دو قسمیں ہیں: 1۔ بذات خود کعبہ کی طرف رخ کیا جائے۔ ایسا کرنا اس شخص کے لئے ہے جو قریب سے کعبے کو دیکھ رہا ہو۔ 2۔ کعبہ کی سمت منہ کرنا۔ ایسا کرنا اس شخص کے لیے ہوتاہے جو کعبہ سے دور ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

’کسی شے کا سامنا کرنا‘۔ اس کا اطلاق ’کسی طرف منہ کرنےپر بھی ہوتاہے ‘۔’استقبال ‘کا معنی’حاصل کرنا‘، ’از سرِنو کرنا یا شروع کرنا‘ بھی آتاہے ۔ ’استقبال ‘(آگے)کی ضد ’استدبار ‘(پیچھے)ہے ۔