البحث

عبارات مقترحة:

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

عورتوں کی حاجت ہونا
(إرْبَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عورتوں کی ‎‎خواہش اور حاجت۔

الشرح المختصر

’اِربۃ‘ سے مراد عورتوں کی طرف مائل ہونا، ان کی خواہش رکھنا اور ان میں رغبت وحاجت کا ہونا ہے۔ چاہے یہ اشتہاء ہمبستری کے لیے ہو یا محض لطف اندوزی کے لیے۔ ’أولوا الإربة‘ سے مراد وہ مرد ہیں جو عورتوں کی خواہش رکھتے ہوں۔

التعريف اللغوي المختصر

’اِربۃ‘ حاجت اور چاہت کو کہتے ہیں۔ اِربَۃ کی جمع ’مآرب‘ ہے یعنی حاجات۔ امور ومعاملات کو دیکھنا اور سمجھنا بھی اس کے دیگر معنوں میں سے ایک ہے۔