البحث

عبارات مقترحة:

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

خاندان، فیملی
(الأُسْرَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

آدمی کے گھر والے اور قریبی رشتہ دار جو اس کی قوت کا مظہر ہوتے ہیں۔

الشرح المختصر

اُسرَۃٌ (خاندان): ایسے افراد پر مشتمل مجموعہ جو آپس میں قرابت داری یا نسب کا تعلق رکھتے ہوں۔ خاندان کی تشکیل کی اساس خاوند اور بیوی ہیں، لیکن اس کے مفہوم میں اصول وفروع کے وہ تمام لوگ شامل ہیں جن کی دیکھ بھال اور نفقہ کی ذمہ داری مرد پرہوتی ہے۔ اصول جیسے والدین، دادا، دادی اور فروع جیسے بیٹے، بیٹیاں وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر

اُسرَۃٌ: ’أسَرَ‘ سے ماخوذ ہے۔ اور اس سے مراد آدمی کے گھر والے، اس كا خاندان اور قریبی رشتہ دار ہیں۔ ’أسْر‘ کا اصل معنی قوت ہے۔