البحث

عبارات مقترحة:

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : رسول اللہ نے فرمایا: ”اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی“۔

شرح الحديث :

یہ حدیث شريف اس بات کی وضاحت کر رہی ہے کہ دعا کی قبولیت کے اوقات میں سے اذان اور اقامت کے درمیان کا وقت بھی ہے، چاہے وہ مسجد میں ہو یا مسجد سے باہر۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية