البحث

عبارات مقترحة:

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ’’یہ سنت ہے کہ جب مؤذن صبح کی نماز میں ''حيَّ على الفلاح'' کہے تو اس کے بعد 'الصلاة خيرٌ من النوم' کہے۔‘‘

شرح الحديث :

اس حدیث میں یہ بیان کیا جا رہا ہے کہ نماز فجر کی اذان(الصلوۃ خیر من النوم) کے جملے کے ساتھ مخصوص ہے ، دیگر نمازوں کے وقت اسےنہیں کہا جائے گا اور یہ حی علی الفلاح کے بعد کہا جائے گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية