البحث

عبارات مقترحة:

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہا کہ نبی نے ٹھیک دوپہر کے وقت نماز پڑھنے کو ناپسند کیا ہے سوائے جمعہ کے دن کے اور آپ نے فرمایا کہ جہنم سوائے جمعہ کے دن کے ہر روز بھڑکائی جاتی ہے۔

شرح الحديث :

نبی نے اس بات کو حرام قرار دیا کہ کوئی انسان زوال آفتاب کے وقت جمعہ کے دن کے علاوہ نفلی نماز پڑھے، اور جمعہ کے دن کے علاوہ نفلی نماز پڑھنے سے منع کرنے کا سبب بتایا ہے کہ جمعہ کے دن کے علاوہ دوزخ اسی وقت جلائی اور بھڑکائی جاتی ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية