البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے عورت کو سر منڈوانے سے منع فرمایا ہے۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں عورت کو سر کے بال منڈوانے سے منع کیا گیا ہے خواہ استرے سے مونڈا جائے یا کسی مشین سے۔ اس لیے کہ شکل اور خوبصورتی میں عورتوں کی چوٹیاں، مردوں کی داڑھیوں جیسی ہوتی ہیں۔اس سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ مردوں کے لیے سر کے بال منڈوانا جائز ہے۔ اور اس میں کوئی اختلاف نہیں۔ مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح للقاري: (7/2845)


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية