البحث

عبارات مقترحة:

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’یہودی اور عیسائی خضاب نہیں لگاتے۔ تم ان کی مخالفت کیا کرو (یعنی خضاب لگایا کرو)"۔

شرح الحديث :

ابوہریرہ رضی اللہ عنہا بتا رہے ہیں کہ نبی نے انھیں بتایا کہ یہودی و عیسائی اپنے سروں اور داڑھیوں کے بالوں پر خضاب نہیں لگاتے، بلکہ (ان میں نمودار ہونے والی) سفیدی کو جوں کا توں چھوڑ دیتے ہیں۔ چنانچہ آپ نے حکم دیا کہ مسلمان ان کی مخالفت کرتے ہوئے داڑھی اور سر کو رنگیں اور خضاب لگائیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية