البحث

عبارات مقترحة:

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

ام شریک رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ نے انھیں چھپکلیوں کے مارنے کا حکم دیا اور آپ نے فرمایا: ''یہ ابراہیم علیہ السلام (کی آگ) پر پھونک مارتی تھی۔''

شرح الحديث :

نبی نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا اور بتایا کہ یہ ابراہیم علیہ السلام کے لئے جلائی گئی آگ پر پھونک مارتی تھی تاکہ اس کے شعلے مزید بھڑکیں۔ اس بات سے اس کی موحدین کے تئیں مکمل دشمنی کی نشاندہی ہوتی ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية