البحث

عبارات مقترحة:

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

اُم المومنین عائشہ - رضی اللہ عنہا - سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے چنانچہ اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔"

شرح الحديث :

نبی نے خبر دی کہ بخار جہنم کی گرمی کی شدت سے ہے۔ چنانچہ مریض کو جو گرمی محسوس ہوتی ہے وہ اسی کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ گرمی پانی سے زائل ہوجاتی ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية