البحث

عبارات مقترحة:

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی نے وضو کیا اور اپنی پیشانی، عمامہ اور دونوں موزوں پر مسح فرمایا۔

شرح الحديث :

مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بتا رہے ہیں کہ نبی نے اپنی پیشانی کے بالوں پر مسح فرمایا۔''ناصية'' سر کے بالوں کے اگلے حصے کو کہتے ہیں۔ پھر آپ نے عمامہ پر مسح کو پورا کیا۔ آپ نے سر کے کچھ حصے پر مسح کرنے پر اکتفا نہ کیا بلکہ عمامہ پر مسح کر کے اسے مکمل کیا۔ موزوں پر مسح کرنا بھی آپ کی سنت ہے۔ جیسا کہ اس حدیث اور دیگر احادیث سے معلوم ہوتا ہے۔ سبل السلام (1/72 ، 81) تسهيل الإلمام(1/135)


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية