البحث

عبارات مقترحة:

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ "جنتی اپنے (اوپر کے) بالا خانوں کو ایسے دیکھیں گے جیسے تم آسمان میں تاروں کو دیکھتے ہو‘‘۔

شرح الحديث :

جنتیوں کے ان کی فضلیت کے اعتبار سے جنت میں مختلف مراتب ہیں۔ یہاں تک کہ نچلے درجے والے جنتیوں کو اوپر کے درجات والے جنتی ایسے دکھائی دیں گے جیسے تارے ہوں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية