البحث

عبارات مقترحة:

المؤخر

كلمة (المؤخِّر) في اللغة اسم فاعل من التأخير، وهو نقيض التقديم،...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

ابو موسی رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ: ’’مومن کے لیے جنت میں کھوکھلے موتی سے بنا ایک خیمہ ہو گا جس کی آسمان کی طرف اونچائی ساٹھ میل ہو گی۔ اس میں مومن کی بیویاں ہوں گی جن کے پاس وہ آئے جائے گا اور وہ ایک دوسرے کو نہیں دیکھ سکیں گی‘‘۔

شرح الحديث :

نبی نے فرمایا کہ مومن کا جنت میں ایک کھوکھلے موتی سے بنا ہوا خیمہ ہو گا جس کی آسمان کی طرف اونچائی ساٹھ میل ہو گی اور یہ کہ اس میں اس کی بیویاں ہوں گی جو ایک دوسرے کو نہیں دیکھ سکیں گی۔ اور ایسا شاید، واللہ اعلم، خیمے کی کشادگی اور اس کے کمروں کی اچھی بناوٹ اور ان کی ستر پوشی کی وجہ سے ہوگا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية