البحث

عبارات مقترحة:

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ ہر ہنرمند اور اس کے ہنر کو اللہ ہی تخلیق کرتا ہے۔

شرح الحديث :

ہر ہنرمند کو اور ہنر سے وہ جو کچھ بناتا ہے سب کو اللہ ہی نے تخلیق کیا۔ اس حدیث میں دلیل ہے کہ بندوں کے افعال مخلوق ہیں۔اللہ تعالی نے بندوں کی بھی تخلیق کی اور ان کے اعمال کی بھی۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية