البحث

عبارات مقترحة:

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

ابو ہُریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا کہ ”سيحان، جيحان، فرات اور نيل سب جنت کی نہریں ہیں“۔

شرح الحديث :

اس دنیا کی چار نہریں سيحان، جيحان، فرات اور نيل کو آپ نے جنت کی نہریں قرار دیں۔ بعض علماء کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت میں جنت کی نہریں تھیں لیکن جب انہیں دنیا میں اتارا گیا تو ان پر دنیا کی نہروں کی فطرت و طبیعت غالب آگئی اور یہ دنیا کی نہروں میں سے ہو گئیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية