البحث

عبارات مقترحة:

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ كو فرماتے ہوئے سنا: "جس نے بادشاہ کی بے توقیری کی، اللہ اسے ذلیل کرے گا۔"

شرح الحديث :

اس حدیث میں بادشاہ کے احكامات کی تحقير و توہین كرنے کی حرمت آئی ہے، كيونکہ اس پر سخت وعید مترتب ہوتي ہے كہ اللہ تعالی ايسا كرنے والے كو دنیا وآخرت میں ذلت ورسوائى سے دوچار کرے گا، اور بدلہ عمل ہی کے جنس سے ملتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية