البحث

عبارات مقترحة:

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

المؤخر

كلمة (المؤخِّر) في اللغة اسم فاعل من التأخير، وهو نقيض التقديم،...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ: رسول اللہ لوگوں میں سب سے زیادہ اچھے اخلاق کے حامل تھے۔

شرح الحديث :

یہ نبی کے حسن اخلاق اور آپ کی عمدہ صفات و تواضع کا بیان ہے کیونکہ آپ کی شخصیت تمام محاسن اور عمدہ صفات کو جامع تھی اور ان میں درجہ کمال کو پہنچی ہوئی تھی۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية