البحث

عبارات مقترحة:

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ"مریض کی عیادت کرو، بھوکےکو کھانا کھلاؤ اور قیدی کو آزاد کراؤ"۔

شرح الحديث :

نبی نے مریض کی عیادت کرنے، بھوکے کو کھانا کھلانے کا حکم دیا اور فرمایا کہ اگر کفار کسی مسلمان شخص کو قیدی بنا کر لے جائیں تو مسلمانوں پر واجب ہے کہ اسے قید سے رہا کرائیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية