البحث

عبارات مقترحة:

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

عقبہ بن عامر - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”وہ شرطیں جن کے ذریعہ تم نے عورتوں کی شرمگاہوں کو حلال کیا ہے، پوری کی جانے کی سب سے زیادہ مستحق ہیں۔“

شرح الحديث :

نکاح کی طرف اقدام کرنے میں میاں بیوی کے اغراض و مقاصد ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ شرائط طے کرتا ہے، تاکہ وہ اس کو پورا کرے اور ان پر عمل کرے۔ ان شروط کے علاوہ جو عقدِ نکاح کے مقتضیات میں سے ہوتی ہیں۔ اس لیے کہ نکاح کی شرائط بہت ہی محترم ہوتی ہیں اور ان کا پورا کرنا لازمی ہوتا ہے، کیوں کہ ان کے ذریعے انسان شرمگاہ سے فائدہ اٹھانے کو حلال کرتا ہے۔ صاحبِ شریعت، حکمت والی دانا اور عادل ذات نے اسے پورا کرنے پر زور دیا۔ اس لیے کہ جو شرطیں سب سے زیادہ پوری کی جانے کے قابل ہیں وہ ایسی شرطیں ہے جن کے ذریعے انسان شرمگاہ کو حلال کیا جاتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية