البحث

عبارات مقترحة:

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ کی قمیص کی آستین کلائی تک تھی۔

شرح الحديث :

نبی کی قمیص کی آستین اتنی ہوتی تھی کہ وہ ہتھیلی اور بازو کے درمیان موجود جوڑ تک آتی تھی۔ لیکن اس حدیث میں ضعف ہے اور کوئی ایسی حدیث وارد نہیں ہوئی ہے جو اس کی مخالفت کرتی ہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية