البحث

عبارات مقترحة:

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا روایت ہے کہ رسول الله نے دشمن کے علاقے میں قرآن کریم لے جانے سے منع فرمایا ہے۔

شرح الحديث :

نبی نے قرآن کریم لے کر کفار کے علاقوں کی طرف جانے سے منع فرمایا، جو اسلام کو نہیں مانتے؛ تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہاں اس کی بے حرمتی ہوجاۓ۔ البتہ جب غالب گمان یہ ہو کہ بے جرمتی نہیں ہو گی، تو پھر اس کا لے جانا جائز ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية