البحث

عبارات مقترحة:

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

الفتاح

كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...

معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے‘‘۔

شرح الحديث :

جسے اللہ تعالیٰ نفع اور بھلائی سے نوازنا چاہتا ہے اسے شرعی احکام کا عالم اور اس میں بصیرت والا بنا دیتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية