البحث

عبارات مقترحة:

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز نہیں۔‘‘

شرح الحديث :

(اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز نہیں) کیوں کہ دعا ےایک عبادت ہے اور عبادت ہی کے لئے اللہ نے مخلوق کو پیدا فرمایا ہے۔ دعا اللہ تعالی کی قدرت اور اس کے علم کی وسعت کی نشاندہی کرتی ہے اور دعا مانگنے والے کی عاجزی اور اس کی حاجت مندی کی دلیل ہے۔ اسی لئے دعا اللہ عز وجل کے نزدیک سب سے معزز و مکرم چیزوں میں سے ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية