البحث

عبارات مقترحة:

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ نبی سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ جو شے سب سے زیادہ جنت میں داخلے کا باعث بنے گی وہ اللہ کا تقوی اور حسن خلق ہے ۔

شرح الحديث :

یہ حدیث تقوی کی فضیلت کی دلیل ہے اور اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ تقوی جنت میں داخلے کا ایک سبب ہے ۔ اسی طرح اس میں حُسنِ خلق کی فضیلت کا بھی بیان ہے اور یہ کہ یہ دونوں امور یعنی تقوی اور حُسنِ خلق ان بڑے اسباب میں سے ہیں جو سب سے زیادہ بندے کے جنت میں داخلے کا باعث بنیں گے ۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية