البحث

عبارات مقترحة:

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے مشکوں کا منہ موڑ کر ان سے پانے پینے سے منع فرمایا۔

شرح الحديث :

نبی نے اس بات سے منع فرمایا کہ مشکیزوں کے منہ کو توڑ کر اور انھیں موڑ کر ان سے پانی پیا جائے؛ کیوں کہ ہو سکتا ہے کہ ان میں کوئی موذی شے ہو، جو پینے والے کے پیٹ میں چلی جائے اور اس کی وجہ سے اسے ضرر لاحق ہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية