البحث

عبارات مقترحة:

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "مرنے والوں کو برا مت کہو؛ کیوں کہ جو اعمال انھوں نے آگے بھیجے، وہ ان تک پہنچ چکے ہیں"۔

شرح الحديث :

حدیث میں مر جانے والوں کو برا بھلا کہنے اور ان کی عزت پر انگلی اٹھانے کی حرمت اور اس بات کی دلیل ہے کہ یہ ایک بہت بری اخلاقی صفت ہے۔ ممانعت کی حکمت حدیث کے دوسرے حصے میں ہے کہ: "فإنهم قد أفضوا إلى ما قدموا" یعنی جو اچھے یا برے اعمال انھوں نے کیے، ان تک وہ پہنچ چکے ہیں۔ یہ گالم گلوج ان تک نہیں پہنچتی، بلکہ اس سے تو زندہ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية