البحث

عبارات مقترحة:

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ ’’جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے گا وہ انہی میں سے شمار ہو گا‘‘۔

شرح الحديث :

حدیث میں عموم ہے۔ جس نے نیک لوگوں کی مشابہت اختیار کی وہ نیک ہو گا اور میدانِ محشر میں وہ انہی کے ساتھ ہو گا اور جس نے کافروں یا فاسق لوگوں کی مشابہت اختیار کی وہ انہی کے طریقے اور راستے پر ہو گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية