البحث

عبارات مقترحة:

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’ہر نیک کام صدقہ ہے۔‘‘

شرح الحديث :

انسان جو بھی اچھا کام کرتا ہے وہ صدقہ ہے۔ صدقہ اس چیز کو کہتے ہیں جو صدقہ کرنے والا اپنے مال سے دیتا ہے۔ اس میں واجب اور مستحب دونوں ہی قسم کا صدقہ شامل ہوتا ہے۔ لھٰذا نبی نے واضح فرمایا کہ اچھا کام اجر و ثواب کے اعتبار سے صدقے کے حکم میں ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية