البحث

عبارات مقترحة:

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "حسد سے بچو؛ کیوں کہ حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے، جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے"۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں حسد سے منع کیا گیا ہے اور اس میں اس بات کا بیان ہے کہ حسد کی وجہ سے نیکیاں جاتی رہتی ہیں اور ان کا ثواب ختم ہو جاتا ہے جیسا کہ آگ لکڑیوں کو جلا کر انھیں راکھ بنا دیتی ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية