البحث

عبارات مقترحة:

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ نے فرمایا: ’’ گمان سے بچو کیونکہ گمان سب سے جھوٹی بات ہے‘‘۔

شرح الحديث :

حدیث میں ایسے گمان سے منع کیا ہے جو کسی دلیل پر قائم نہ ہو بایں طور کہ انسان صرف اس گمان پر تکیہ کرتے ہوئے اس پر احکام کی بنیاد رکھے۔ حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ یہ ایک بری اخلاقی صفت ہے اور جھوٹی ترین بات ہے کیونکہ گمان کرنے والا جب کسی ایسی بات پر اعتماد کرتا ہے جس پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے اور اسے بنیاد بنا کر اس پر یقین کرتا ہے تو یہ جھوٹ ہوتا ہے بلکہ بہت ہی شدید قسم کا جھوٹ۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية