البحث

عبارات مقترحة:

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

العالم

كلمة (عالم) في اللغة اسم فاعل من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ یہ دعا فرماتے: ’’اے اللہ! مجھے برے اخلاق، برے اعمال، بری خواہشات اور بری بیماریوں سے بچا۔‘‘

شرح الحديث :

اس حدیث میں کچھ عظیم الشان دعائیں مذکور ہیں جنہیں نبی مانگا کرتے تھےاور وہ یہ کہ اللہ تعالی آپ کو چار چیزوں سے دور رکھے: اول: مذموم اور برے اخلاق دوم: گناہ سوم: مہلک خواہشات جن کی طرف نفوس راغب ہوتے ہیں۔چہارم: دائمی ناقابل علاج بیماریاں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية